Monday, 15 April 2013

sahibzada fazal karim Died

فیصل آباد…سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فضل کریم کو 4 اپریل کو الائیڈ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کا علاج جاری تھا،وہ2دن سے کوما میں تھے تاہم آج وہ دوران علاج ہی انتقال کر گئے ۔صاحبزادہ فضل کریم جگرکے عارضے کے باعث الائیڈ اسپتال میں زیرعلاج تھے

Tuesday, 26 March 2013

ICC CHAMPIONS TROPHY SCHEDULE 2013 ENGLAND

     ICC CHAMPIONS TROPHY SCHEDULE 2013 ENGLAND