آج میں آپ سب کے لیے ایک اےسی سائٹ لایا ہوں جس میں آپ آن لائن
اپنی ٹائپنگ سپیڈ بڑھا سکتے ہیں
اپنی سپیڈ چیک کر سکتے ہیں
آن لائن ٹیسٹ دے کر ایک خوبصورت سرٹفکیٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں
یہ سائٹ دی ہوئے سرٹفکیٹ کا آن لائن رکارڈ بھی رکھتی ہے. جو کہ آپ کے سرٹفکیٹ پر لکھا ہوتا ہے
سرٹفکیٹ کا سکرین پرنٹ حاضر ہے
CLICK HERE